Wednesday , January 24 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کے انتظامات پر کے سی آر کا غور

تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کے انتظامات پر کے سی آر کا غور

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست (این ایس ایس) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ستمبر کے دوران منعقد شدنی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے انتظامات پر سکریٹریٹ میں منعقدہ اجلاس میں جائزہ لیا ۔ وزیر فینانس ایٹلا راجندر ، چیف سکریٹری ڈاکٹر راجیو شرما اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی ۔ چیف منسٹر نے عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ تقریباً 80,000 کروڑ روپئے کے تلنگانہ بجٹ کو قطعیت دیں۔

TOPPOPULARRECENT