Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز سنٹرل اسوسی ایشن کا آج اجلاس

تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز سنٹرل اسوسی ایشن کا آج اجلاس

حیدرآباد ۔ 6 جنوری (راست) تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز سنٹرل اسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس 7 جنوری اتوار کو صبح 11 بجے اعظم فنکشن ہال اعظم پورہ میں مقرر ہے۔ صدارت صدر اسوسی ایشن سینئر محمد جمال الدین کریں گے۔ اجلاس میں علحدہ تلنگانہ کا پہلا پی آر سی جس میں Fitment 50% جو میڈیکل ری ایمبرسمنٹ کا احیاء کیا جائے گا اور جولائی سے ادا شدہ گرانی الاؤنس 70 سال کی عمر کے وظیفہ یابوں کو Vitage 15% کے علاوہ دیگر مسائل پر غوروخوض ہوگا۔ محی الدین احمد، ایم اے شکور صدیقی، سید ہاشم علی، امین الحسن، پربھاکر راؤ، سردار بئن سنگھ چاچا مخاطب کریں گے۔ سید ابراہیم کی شال پوشی و گلپوشی کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT