Friday , October 19 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ انتخابات میں حصہ لینے سماج وادی پارٹی کا غور

تلنگانہ انتخابات میں حصہ لینے سماج وادی پارٹی کا غور

حیدرآباد۔ 11 اکتوبر (سیاست نیوز) سماج وادی پارٹی نے کہا کہ تلنگانہ میں 7 ڈسمبر کو ہونے والے انتخابات میں وہ حصہ لے گی۔ پارٹی ترجمان تلنگانہ یونٹ ایس سیمادری نے صدر ایس پی اکھیلیش یادو سے ملاقات کی اور تلنگانہ میں انتخابی مقابلہ کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے امکانی امیدواروں کی فہرست بھی اکھیلیش یادو کو پیش کی اور انتخابات میں مقابلہ کرنے پر غور و خوض کرنے کی درخواست کی۔

TOPPOPULARRECENT