Friday , October 19 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ انفارمیشن کمیشن میں یوم حق معلومات تقریب

تلنگانہ انفارمیشن کمیشن میں یوم حق معلومات تقریب

حیدرآباد۔ 11 اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ انفارمیشن کمیشن میں آج یوم حق معلومات تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ سماچار ہاکا بھون، معظم جاہی مارکٹ میں اس تقریب کو منعقد کیا گیا اور 12 اکتوبر 2005ء میں قائم کردہ حق معلومات قانون کے بارے میں بتاتے ہوئے ڈاکٹر راجہ سدارام سوما چیف انفارمیشن کمشنر نے کہا کہ اس قانون نے عوام کی بے حد مدد کی اور ان کی شکایات کی ازالے کی راہ ہموار ہوئی۔ اس قانون کے نفاذ کی 13 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT