Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ انٹر سپلیمنٹری نتائج کا 10 جون کو اعلان

تلنگانہ انٹر سپلیمنٹری نتائج کا 10 جون کو اعلان

حیدرآباد۔/7 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات  کے نتائج کا 10جون کو اعلان کیا جائے گا۔ تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن سکریٹری ڈاکٹر اے اشوک کے مطابق انٹر میڈیٹ امتحانات کے پرچہ جات کی جانچ 15 مئی سے 22 مئی تک کی گئی اس کی تکمیل کے بعد 10 جون کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT