Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کا امکان

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کا امکان

حیدرآباد۔13جون ( سیاست نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ آندھراپردیش و تلنگانہ آئندہ پانچ دن کے دوران موسلادھار یا اوسط بارش ہوسکتی ہے ۔ اس دوران دونوں ریاستوں کے کئی مقامات پر آج ہلکی یا اوسط بارش ریکارڈ کی گئی ۔ تلنگانہ کے ایک یا دو مقامات پر اعظم ترین درجہ حرارت میں معمولی اضافہ درج کیا گیا لیکن مجموعی موسمی صورتحال میں کسی نمایا ں تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔ دونوں شہروں میں عام طور پر مطلع ابرآلود رہے گا ۔ دن یا رات کے وقت بارش کا امکان ہے۔

TOPPOPULARRECENT