Friday , November 17 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اور آندھرا میں موسم خشک ،عادل آباد میں درجہ حرارت 14 ڈگری

تلنگانہ اور آندھرا میں موسم خشک ،عادل آباد میں درجہ حرارت 14 ڈگری

حیدرآباد۔ 14 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب ساحلی آندھرا، رائلسیما اور تلنگانہ میں جاری سردی کی لہر میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ ساحلی آندھرا میں ایک یا دو مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت معمول سے کم رہے گا ، اسی طرح آج آروگیہ ورم میں درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ میں بھی اقل ترین درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ عادل آباد اور راماگنڈم میں 14 ڈگری اقل ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT