Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ این جی اوز یونین نظام آباد کے انتخابات

تلنگانہ این جی اوز یونین نظام آباد کے انتخابات

نظام آباد۔18 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ نان گزیٹیڈآفیسر یونین کے انتخابات میں گینی گنگارام کو صدر، اے کشن کو سکریٹری کی حیثیت سے بلامقابلہ منتخب کیا گیا۔ سال 2014-17 ء کیلئے منعقدہ انتخابات میں گینی گنگارام کو صدر، سکریٹری کشن کے علاوہ اعزازی نائب صدر کی حیثیت سے بی نریندر، نائب صدور کی حیثیت سے بی نر ہری، جی ونود کمار، اے نر ہر

نظام آباد۔18 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ نان گزیٹیڈآفیسر یونین کے انتخابات میں گینی گنگارام کو صدر، اے کشن کو سکریٹری کی حیثیت سے بلامقابلہ منتخب کیا گیا۔ سال 2014-17 ء کیلئے منعقدہ انتخابات میں گینی گنگارام کو صدر، سکریٹری کشن کے علاوہ اعزازی نائب صدر کی حیثیت سے بی نریندر، نائب صدور کی حیثیت سے بی نر ہری، جی ونود کمار، اے نر ہری، کے سنیتا،جوائنٹ سکریٹریز کی حیثیت سے وینکٹیشورم، سی سرینواس، اسپورٹس سکریٹری کی حیثیت سے اے رویندر، آفس سکریٹری کی حیثیت سے ریونت اپا، ایگزیکٹیو ممبر کی حیثیت ڈی کلیان، ایل شیو کمار، بی وینو گوپال، پی وجیا لکشمی کا انتخاب عمل میں آیا۔ یہ نو منتخب عملہ کی معیاد 2014 سے 2017 ء تک ہوگی ۔ صدر کی حیثیت سے گینی گنگارام مسلسل تیسری مرتبہ منتخب ہوئے ہیں یہ 2008 ء سے 2011 ، 2011 ء سے 2014 ، 2014 ء سے 2017 تک کام کریں گے ۔ گینی گنگارام تلنگانہ تحریک میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے حصول تلنگانہ کی جدوجہد میںاہم رول ادا کیا تھا گینی گنگارام کو ضلع صدر کی حیثیت سے منتخب ہونے پر انہیں ملازمین کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے بکثرت گلپوشی کی گئی۔

TOPPOPULARRECENT