Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ ایڈسیٹ کے رینک کارڈس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت

تلنگانہ ایڈسیٹ کے رینک کارڈس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت

حیدرآباد۔ 16 جون (این ایس ایس) تلنگانہ اسٹیٹ ایڈسیٹ 2016 منعقدہ 17 مئی کے رینک کارڈس ویب سائٹ tsedcet.org پر ہال ٹکٹ نمبر درج کرتے ہوئے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ اہل امیدواروں کے سرٹیفکیٹ کی تنقیح کا عمل 2 جولائی سے شروع ہوگا۔ اس ضمن میں اعلامیہ جاریہ ماہ کے اواخر میں جاری کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT