Saturday , November 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ بند کو کامیاب بنانے تمام پارٹیوں سے اپیل

تلنگانہ بند کو کامیاب بنانے تمام پارٹیوں سے اپیل

کلواکرتی 9 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کے کسان مخالف رویہ پر تمام اپوزیشن پارٹیوں نے کل بند منانے کی تمام ہی افراد سے رضکارانہ بند منانے کی اپیل کی ہے۔ آج گیسٹ ہاؤز میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تمام پارٹیوں کے قائدین نے بتایا کہ حکومت کسانوں کے خودکشی واقعات پر کوئی نوٹ نہیں لے رہی ہے۔ کسان قرض اور ناکافی برقی سربراہی سے پریشان ہیں۔

TOPPOPULARRECENT