Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ حکومت کے فیصلوں سے عوام میں تشویش

تلنگانہ حکومت کے فیصلوں سے عوام میں تشویش

یلاریڈی 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ سرکار نے تحفظ غذا کارڈ کیلئے درخواستیں مطلوب کی ہیںاور اس کے ساتھ ساتھ Fastطرز سے ذات،آمدنی، مقامی صداقت نامہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ایسا کچھ نظر نہیں آرہا ہے ۔ ماضی کی طرح ہی کاسٹ،آمدنی کیلئے درخواستوں کے ساتھ آدھار،راشن وغیرہ کا زیراکس طلب کررہے ہیں اور درخواست کو می سیوا لیجان

یلاریڈی 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ سرکار نے تحفظ غذا کارڈ کیلئے درخواستیں مطلوب کی ہیںاور اس کے ساتھ ساتھ Fastطرز سے ذات،آمدنی، مقامی صداقت نامہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ایسا کچھ نظر نہیں آرہا ہے ۔ ماضی کی طرح ہی کاسٹ،آمدنی کیلئے درخواستوں کے ساتھ آدھار،راشن وغیرہ کا زیراکس طلب کررہے ہیں اور درخواست کو می سیوا لیجانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ جہاں روزانہ سینکڑوں میں درخواستیں آرہی ہیں جس سے سنٹر والے ہفتہ دو ہفتہ بعد آنے کو کہہ رہے ہیں۔ تو پھر Fast طریقہ جاری کئے جانے کا مقصد کہا ہے۔ تلنگانہ سرکار صرف اعلانات کر کے عوام کو تشویش کا اظہار کرنے پر مجبور کررہی ہے جبکہ صداقت ناموں کے اوپر ابھی تک کلر میں تلنگانہ کا logo تک نہیں آرہا ہے تو پھر ان صداقت ناموں کو لینے کیلئے سرکار کیوں کہہ رہی سمجھ سے باہر ہے۔ عوام تشویش کے اظہار کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT