Wednesday , January 17 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ حکومت کے لیے چھ مشیروں کا تقرر

تلنگانہ حکومت کے لیے چھ مشیروں کا تقرر

چیف منسٹر کے سی آر کے احکامات ، ایک سال میعاد مقرر

چیف منسٹر کے سی آر کے احکامات ، ایک سال میعاد مقرر
حیدرآباد۔/2جون، ( سیاست نیوز) کے چندر شیکھر راؤ نے چیف منسٹر کے عہدہ کا جائزہ لیتے ہی حکومت کیلئے 6 مشیروں کا تقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے گئے۔ یہ مشیر مختلف شعبوں میں اسکیمات پر عمل آوری کے سلسلہ میں حکومت کی رہنمائی کریں گے۔ سابق سینئر بیوروکریٹس اور عہدیداروں میں آر ودیا ساگر راؤ ( ریٹائرڈ چیف انجینئر اریگیشن)، اے کے گوئل (ریٹائرڈ آئی اے ایس)، اے رام لکشمن (ریٹائرڈ آئی اے ایس)، بی وی پاپا راؤ، کے وی رمنا چاری( ریٹائرڈ آئی اے ایس) اور جی آر ڈلو کو حکومت کا صلاح کار مقرر کیا گیا ہے۔حکومت کے ان مشیروں کی میعاد ایک

TOPPOPULARRECENT