Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ رکروٹمنٹ امتحانات پر دفتر سیاست میں کل تمثیلی امتحان

تلنگانہ رکروٹمنٹ امتحانات پر دفتر سیاست میں کل تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز): ایسے تمام امیدوار ( لڑکے / لڑکیاں ) جو تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن میں ون ٹائم رجسٹریشن کرواچکے ہو یا نہ کیے ہو ان کیلئے امتحانی نقطہ نظر سے جنرل اسٹڈیز کے 150 سوالات کا لازمی پرچہ ہے ۔ انٹر ، ڈگری پروفیشنل امیدوار متلاشیان روزگار اس اہم امتحان میں شرکت کرتے ہوئے تیاری کریں ، دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار یکم نومبر کو صبح 11 بجے تا ایک بجے یا دوپہر 2 بجے تا 4 بجے تک کسی ایک سیشن میں شریک ہو کر پرچہ اور معلوماتی مواد حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT