Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ ریزیڈنشیل اسکولس ٹیچرس کا اسکریننگ ٹسٹ

تلنگانہ ریزیڈنشیل اسکولس ٹیچرس کا اسکریننگ ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن ریاست کے پانچ ریزیڈنشیل سوسائٹی کے تحت چلنے والے اسکولس میں ٹیچرس کے تقررات کے لیے پہلے مرحلے کا پریلمنری امتحان (اسکریننگ ٹسٹ ) 31 مئی کو رکھا ہے ۔ فارم کے ادخال کی آخری تاریخ 4 مئی ہے ۔ جو سب مضامین کے لیے ایک ہی مشترک ہوگا ۔ 150 سوالات کے 150 نشانات رہیں گے ۔ گریجویٹ ، بی ایڈ ٹٹ امیدوار ٹی جی ٹی کے لیے اور پی جی ، بی ایڈ امیدوار پی جی ٹی کے لیے اہل ہیں ۔ اس میں شریک ہونے والے طلبہ کو آبجکٹیو ٹائپ 5 ہزار سوالات کے ساتھ کوچنگ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر صبح کے اوقات میں جاری ہے اور اتوار کو تین مضامین کے خصوصی ٹسٹ میٹریل دیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT