Thursday , May 24 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ شہیدوں کی یادگار ڈیزائن کو وزیراعلی کی منظوری :کے ٹی راما راؤ

تلنگانہ شہیدوں کی یادگار ڈیزائن کو وزیراعلی کی منظوری :کے ٹی راما راؤ

حیدرآباد21فروری(یواین آئی) تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دینے کے لئے چلائی گئی تحریک کے دوران اپنی جانوں کی قربانی دینے والے افراد کے اعزاز میں تعمیر کے جانے والی شہدوں کی یادگار کے ڈیزائن کو وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے منظوری دے دی ہے ۔تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی و بلدی نظم ونسق کے ٹی راما راو نے اپنے ٹوئیٹ میں یہ اطلاع دی۔یہ یادگار شہر حیدرآباد کے مرکزی مقام حسین ساگر میں تعمیر کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT