Wednesday , September 19 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ مقننہ کے بجٹ سیشن کا 5نومبر سے آغاز

تلنگانہ مقننہ کے بجٹ سیشن کا 5نومبر سے آغاز

حیدرآباد۔/29اکٹوبر، ( این ایس ایس ) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے پہلے بجٹ سیشن کے آغاز کیلئے چہارشنبہ کو باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ بجٹ سیشن 5نومبر کو 11بجے دن شروع ہوگا اور تقریباً ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ وزیر فینانس ایٹالہ راجندر پہلے دن اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے اور ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر صحت ڈاکٹر ٹی راجیا قانون ساز کو

حیدرآباد۔/29اکٹوبر، ( این ایس ایس ) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے پہلے بجٹ سیشن کے آغاز کیلئے چہارشنبہ کو باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ بجٹ سیشن 5نومبر کو 11بجے دن شروع ہوگا اور تقریباً ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ وزیر فینانس ایٹالہ راجندر پہلے دن اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے اور ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر صحت ڈاکٹر ٹی راجیا قانون ساز کونسل میں بجٹ پیش کریں گے۔ حکومت تلنگانہ ہفتہ میں چھ دن بجٹ سیشن منعقد کرنے کی تیاری کررہی ہے اور بزنس اڈوائزری کمیٹی اجلاس کے پہلے دن اس ضمن میں قطعی فیصلہ کرے گی۔

TOPPOPULARRECENT