Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں میں موسم خشک رہنے کی پیش قیاسی

تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں میں موسم خشک رہنے کی پیش قیاسی

حیدرآباد ۔ /13 نومبر (سیاست نیوز) علاقہ تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں میں موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے بلیٹن میں یہ بات بتائی گئی ۔ جمعرات کے روز تلنگانہ کے ایک دو مقامات پر درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی جبکہ ضلع عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت 14 ڈگری سیلس ریکارڈ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT