Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز): تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین دن میں بڑی تبدیلی ہوں گی ۔ تلنگانہ میں آج درجہ حرارت میں قدرے تبدیلی ہوئی ۔ جو ریاست کے ایک یا دو مقامات پر معمول سے زیادہ رہا ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سلسیس نظام آباد میں ریکارڈ کیا گیا اور کم سے کم 19 ڈگری سلسیس میدک میں ریکارڈ کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT