Wednesday , September 19 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات ، تلبیس شخصی کے تحت 43 طلبہ بک

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات ، تلبیس شخصی کے تحت 43 طلبہ بک

حیدرآباد /19 مارچ ( پریس نوٹ ) کنٹرولر آف ایگزامنیشن تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن ، ودیا بھون نامپلی حیدرآباد کے بموجب ا نٹرمیڈیٹ پبلک اگزامنیشن ماچ 2015 ء کے تحت 19 مارچ کو مضامین فزیکس پرچہ II ، معاشیات پرچہ II کلاسیکل لینگویج پرچہ II کے امتحانات کا انعقاد کیا گیا قرعہ اندازی کے ذریعہ سیٹ نمبر ‘A’ نکالا گیا ۔ جملہ 437404 امیدواروں نے رجسٹر کروایا جبکہ 28943 طلبہ غیر حاضر رہے ۔ اس طرح غیر حاضری کا فیصد 6.61 رہا ۔ تلبیس شخصی کے تحت 43 طلبہ کو بک کیا گیا ۔ تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے اضلاع حیدرآباد ، رنگاریڈی ، محبوب نگر اور نلگنڈہ کو آبرزرورس روانہ کیا تھا ۔ مجموعی طورپر امتحانات پر امن منعقد ہوئی اور کوئے ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔

TOPPOPULARRECENT