Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں انٹر سال دوم پراکٹیکل امتحان کا پرامن انعقاد

تلنگانہ میں انٹر سال دوم پراکٹیکل امتحان کا پرامن انعقاد

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن ودیا بھون نامپلی حیدرآباد کے بموجب 13 فروری کو انٹر میڈیٹ پبلک امتحانات منعقد شدنی مارچ 2015 کے تحت انٹر سکنڈ ایر کے پراکٹیکل امتحانات 481 مراکز پر منعقد ہوئے ۔ جس میں 58 ہزار 62 امیدواروں نے ریاست گیر سطح سے شرکت کی ۔ امتحانات پرامن منعقد کئے گئے ۔۔

TOPPOPULARRECENT