Wednesday , January 17 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں انٹر پریکٹیکل امتحانات کا آج آغاز

تلنگانہ میں انٹر پریکٹیکل امتحانات کا آج آغاز

حید رآباد۔11 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے مطلع کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ مارچ 2015 پریکٹیکل امتحانات 12فبروری سے شروع ہوں گے اور 4مارچ کو ختم ہوں گے۔ یہ امتحانات چار مراحل میں منعقد کئے جارہے ہیں۔ 1371 امتحانی مراکز کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جاریہ سال 301,579 طلباء پریکٹیکل امتحانات میں شرکت کریں گے، اس ضمن میں تما

حید رآباد۔11 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے مطلع کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ مارچ 2015 پریکٹیکل امتحانات 12فبروری سے شروع ہوں گے اور 4مارچ کو ختم ہوں گے۔ یہ امتحانات چار مراحل میں منعقد کئے جارہے ہیں۔ 1371 امتحانی مراکز کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جاریہ سال 301,579 طلباء پریکٹیکل امتحانات میں شرکت کریں گے، اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ تجربہ کار جونیر لکچررس کے علاوہ ڈپارٹمنٹل عہدیداروں کو متعین کیا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT