Friday , November 24 2017
Home / Top Stories / تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات 2017کے نتائج کا مئی 3کوہوگا اعلان

تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات 2017کے نتائج کا مئی 3کوہوگا اعلان

حیدرآباد۔تلنگانہ بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن( بی ایس ای)ہوسکتا ہے چہارشنبہ کے روز سینئر سکینڈری سرٹیفکیٹ( ایس ایس سی) کلاس دہم کے نتائج کا اعلان کریگا۔

نتائج کا اعلان آنے کے بعدجن طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیاہے وہ اس ویب سائیڈ کے ذریعہ نتائج کاجائزہ لے سکتے ہیں-
۔www.bsetelangana.org اور http://results.cgg.gov.in
نتائج کا اعلان مئی3کو 4بجے کے قریب ہوگابورڈ نے سال2017کے امتحانات 14مارچ سے 30مارچ تک مقرر کیاتھاجبکہ آخری امتحان سماجی علم کا تھا۔

TOPPOPULARRECENT