Friday , November 17 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

تلنگانہ میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

حیدرآباد۔/6اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ اضلاع عادل آباد، کریم نگر، نظام آباد ، میدک ، سنگاریڈی اور حیدرآباد میں بارش ہونے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں بھی اوسط یا تیز بارش ہوگی۔ درجہ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT