Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں بارش کا امکان نہیں

تلنگانہ میں بارش کا امکان نہیں

حیدرآباد ۔ 16 اکٹوبر ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں آئندہ دو دن بارش کم رہے گی اور اس کے بعد 19تا 20اکٹوبر ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب زیادہ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں بعض مقامات پر بارش ہوئی ۔ اس کے علاوہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ریاست میں بعض مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش ہوگی ۔ دونوں شہروں میں مطلع ابرآلود رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT