Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں بارش کا امکان

تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد۔/15مارچ، ( سیاست نیوز) شمالی کرناٹک کے داخلی علاقوں اور پڑوسی حصوں میں طوفانی ہواؤں کے چلنے سے تلنگانہ میں بارش کا امکان ہے۔ یہ ہوائیں 0.9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں تاہم ہواؤں کا اثر کبھی کم اور کبھی زیادہ ہورہا ہے جس کے سبب آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ اور ساحلی آندھرا میں ژالہ باری یا اوسط درجہ کی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ، ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں آئندہ پانچ دن کے دوران موسم خشک رہے گا اور بعض مقامات پر بارش ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT