Wednesday , January 16 2019

تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد۔/13ستمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے تمام اضلاع میں کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کا اثر تلنگانہ سے جنوبی ٹاملناڈو براہ رائلسیما گذر رہا ہے۔ اس کے اثر سے تلنگانہ میں بعض مقامات پر بارش ہوگی۔ حیدرآباد اور مضافات میں بھی بارش یا گرج و چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔آج بھی شہر میں بعض مقامات پر ہلکی سے تیز بارش ہوئی اور دن میں شدید گرمی سے عوام کو راحت ملی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT