Friday , April 27 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں بارش کا امکان

تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد۔/11 اپریل، ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی یا اوسط بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ اس دوران ضلع نظام آباد کے علاقوں بانسواڑہ اور جکل میں بارش ہوگی۔ حیدرآباد اور اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

TOPPOPULARRECENT