Tuesday , December 11 2018

تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد۔14جون(سیاست نیوز)محکمہ موسمیات حیدرآباد نے انتباہ دیا ہے کہ تلنگانہ کے تمام اضلاع میں مختلف مقامات پر آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی اور بارش کا امکان ہے ۔محکمہ نے ایک بلیٹن میں یہ انتباہ بھی دیاکہ اسی مدت کے دوران شمالی آندھراکے اضلاع کے مختلف مقامات ،مشرقی ومغربی گوداوری اور رائلسیما میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور بارش بھی ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT