Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں بارش یا ژالہ باری کا امکان

تلنگانہ میں بارش یا ژالہ باری کا امکان

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : چھتیس گڑھ اور اس کے ہمسایہ علاقوں میں ہوا کے رخ میں گشت پائی جانے اور اس کے دباؤ سے تلنگانہ کے بعض علاقوں میں بارش یا ژالہ باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ دونوں شہروں میں درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ اضلاع عادل آباد ، ہنمکنڈہ ، میدک اور نظام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ حیدرآباد میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور بارش یا ژالہ باری کا امکان ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT