Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں باز آباد کاروں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں:کے سی آر

تلنگانہ میں باز آباد کاروں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں:کے سی آر

حیدرآباد 19 فبروری ( این ایس ایس) چیف منسٹر چندرا شیکھر راو نے تلنگانہ میں باز آبادکاروں خاص کر حیدرآباد میں مقیم آندھرائی باشندوں کے ساتھ نرمی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کسی کے ساتھ بھی امتیازی سلوک نہیں رکھے گی اور نہ ہی علاقائی احساس کو بڑھاوا دے گی۔

TOPPOPULARRECENT