Thursday , December 13 2018

تلنگانہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

حیدرآباد۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ کے تمام اضلاع میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران طوفانی ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی تا اوسط درجہ کی بارش ہوگی۔ رائلسیما اور ساحلی آندھرا پردیش میں تیز ہوائیں چلیں گی۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس رہے گا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT