Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں خشک موسم ، بعض مقامات پر ہلکی بارش

تلنگانہ میں خشک موسم ، بعض مقامات پر ہلکی بارش

حیدرآباد۔/14فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ساحلی آندھرا پردیش، رائلسیما اور تلنگانہ میں آئندہ پانچ دن کے دوران موسم خشک رہے گا۔ تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی ریکارڈ کی گئی۔ تلنگانہ میں اقل ترین درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس ضلع عادل آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد میں اقل ترین درجہ حرارت 18.7 ڈگری تھا۔

TOPPOPULARRECENT