Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں خشک موسم برقرار

تلنگانہ میں خشک موسم برقرار

حیدرآباد 20 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ، ساحلی آندھراپردیش اور رائلسیما میں آئندہ 5 دنوں میں بدستور خشک موسم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آج یہاں اپنے بلیٹن میں بتایا کہ ریاست میں اقل ترین درجہ حرارت عادل آباد میں 16.4 ڈگری اور حیدرآباد میں 20.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح رائلسیما کے آروگیہ ورم میں 14 ڈگری اقل ترین درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔

TOPPOPULARRECENT