Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں خشک موسم ‘ درجہ حرارت میں اضافہ

تلنگانہ میں خشک موسم ‘ درجہ حرارت میں اضافہ

حیدرآباد ۔ 18 فبروری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں آئندہ پانچ دن تک موسم خشک رہے گا اس دوران دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہاکہ تلنگانہ کا درجہ حرارت اضافہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری اور کم سے کم 18 ڈگری سیلیس تک پہنچ گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT