Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں خشک موسم

تلنگانہ میں خشک موسم

حیدرآباد /20 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے حیدرآباد میں دیوالی کے موقع پر بارش کی پیش قیاسی کی تھی لیکن گذشتہ چار ، پانچ روز سے موسم خشک رہا ہے ۔ تلنگانہ کے زیادہ تر مقامات پر اسی طرح کا موسم دیکھنے میں آیا ہے اور بارش نہیں ہوئی ۔ تاہم بعض اضلاع جیسے عادل آباد ، راماگنڈم وغیرہ میں ہلکی بارش ہوئی ۔آئندہ 24 گھنٹوں میں حیدرآباد میں ہلکی بارش کی پیش قیاسی کی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT