Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں درجہ حرارت میں اضافہ

تلنگانہ میں درجہ حرارت میں اضافہ

حیدرآباد۔ 15 ڈسمبر (سیاست نیوز) رائلسیما اور تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں تک موسم خشک رہے گا ، البتہ ساحلی آندھرا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ ایک یا دو مقامات پر درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور ضلع میدک میں سب سے کم 17 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا جائے گا۔ حیدرآباد اور سکندرآباد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT