Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں درجہ حرارت41تا44ڈگری کا امکان

تلنگانہ میں درجہ حرارت41تا44ڈگری کا امکان

حیدرآباد5مئی(سیاست نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی(ٹی ایس ڈی پی ایس ) نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ تلنگانہ کے شمالی اور مشرقی حصوں میں اعظم ترین درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوگا۔یہ ریاست کے شمالی اور مشرقی حصوں میں 41تا44ڈگری سلسیس کے درمیان ہوگا۔ریاست کے بقیہ حصوں میں توقع ہے کہ درجہ حرارت39تا42ڈگری سلسیس ہوگا۔ سوسائٹی نے کہا کہ اس ہفتہ کے دوران اقل ترین درجہ حرارت 25 تا 29 ڈگری سلسیس ہوگا۔اس کے کنسلٹنٹ (محکمہ موسمیات/تجزیہ نگار) وائی وی راماراؤ نے اپنے بیان میں یہ بات بتائی۔ محکمہ منصوبہ بندی کی تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے ویدرماڈل اور نیشنل سنٹرس (ہندوستانی محکمہ موسمیات اور دیگر مراکز ) کی دستیاب اعدادی رہنمائی کے مطابق شمال ۔

TOPPOPULARRECENT