Tuesday , December 11 2018

تلنگانہ میں سردی کی لہر برقرار عادل آباد میں 9 ڈگری درجہ حرارت

حیدرآباد۔ 13 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : جنوب مشرقی خلیجی بنگال اور اس سے متصل نکوبار جزائر میں سمندری ہواؤں کے چلنے کے دوران پڑوسی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگا ۔ ساحلی آندھرا پردیش میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہر چھایا رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں سردی کی لہر برقرار ہے ۔ خاص کر عادل آباد میں 9 ڈگری سلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT