Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں سوائن فلو کے چھ کیسیس

تلنگانہ میں سوائن فلو کے چھ کیسیس

حیدرآباد ۔ 21ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تلنگانہ میں سوائن فلو کے مزید چھ کیسیس کی شناخت ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی اس ریاست میں یکم اگست سے تاحال اس وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 74 تک پہنچ گئی ہے ۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ یکم اگست تا 20ستمبر 497 نمونوں کے معائنے کئے گئے جن کے منجملہ 74مثبت پائے گئے اور سوائن فلو اور متعلقہ عارضہ سے تاحال تین مریض فوت ہوئے ہیں ۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’ 20ستمبر کو 26 مریضوں  کے معائنے کئے گئے جن میں چھ مثبت پائے گئے ۔ 20ستمبر کو کسی کے فوت ہونے کی کوئی اطلاع نہیںہے ۔

TOPPOPULARRECENT