Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / تلنگانہ میں سڑک حادثات، 9ہلاک

تلنگانہ میں سڑک حادثات، 9ہلاک

حیدرآباد 20 اکٹوبر (این ایس ایس) ریاست تلنگانہ میں مختلف مقامات پر پیش آئے سڑک حادثات میں9  افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع نلگنڈہ میں تیز رفتار لاری نے ایک ٹھہرے ہوئے ٹرک کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں دو میکانک ہلاک ہوگئے۔ دوسرے واقعہ میں چٹیا ل میں آر ٹی سی بس نے ایک ٹھہری ہوئی خانگی بس کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ ایک شخص ہلاک 13 زخمی ہوگئے۔ اسی طرح عادل آباد، محبوب نگر اور ورنگل میں پیش آئے سڑک حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT