Friday , November 17 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی

تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد۔/16ستمبر، ( سیاست نیوز) خلیج بنگال اور جنوبی اڑیسہ و شمالی آندھرا پردیش کے علاوہ مغربی وسط اور متصل علاقوں میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے کئی علاقوں میں اوسط سے شدید بارش ہوگی۔ عادل آباد، نظام آباد، کریم نگر، کھمم، ورنگل اور میدک میں کہیں کہیں تیز اور کہیں اوسط درجہ کی بارش ہوگی۔ ساحلی آندھرا پردیش اور رائلسیما میں بھی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT