Friday , April 27 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں صبح کے اوقات کہر

تلنگانہ میں صبح کے اوقات کہر

حیدرآباد۔/17جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران کہر رہے گا۔ عادل آباد سردترین ضلع رہا جہاں اقل ترین درجہ حرارت8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد میں صبح کے اوقات کہر رہے گی اور دن میںمطلع ابرآلود رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT