Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں علیحدہ انٹر میڈیٹ امتحانات

تلنگانہ میں علیحدہ انٹر میڈیٹ امتحانات

حیدرآباد /14 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے جاریہ تعلیمی سال انٹر میڈیٹ امتحانات ازخود منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست آندھرا پردیش کے ساتھ مشترکہ امتحانات منعقد کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ تلنگانہ حکومت نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کو ہدایت دی ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے علحدہ نظام الاوقات (شیڈول) کو قطعیت دے، جس کے ساتھ ہی بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT