Wednesday , June 20 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں فینانس کمیشن کے قیام کا فیصلہ

تلنگانہ میں فینانس کمیشن کے قیام کا فیصلہ

حیدرآباد 17 مارچ (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ریاست تلنگانہ میں فینانس کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں احکامات بھی جاری کردیئے۔ ذرائع کے بموجب حکومت تلنگانہ نے تقسیم ریاست کے بعد حاصل ہونے والی جدید نوتشکیل شدہ ریاست تلنگانہ میں پہلی مرتبہ فینانس کمیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلہ میں گورنر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جبکہ ریاستی فینانس کمیشن ریاستی گورنر کی زیرنگرانی کارکرد رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT