Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں مطلع ابر آلود ‘ خشک موسم

تلنگانہ میں مطلع ابر آلود ‘ خشک موسم

حیدرآباد ۔ 14 اگسٹ ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں گذشتہ تین دن سے مطلع جزوی طور پر آبر آلود اور موسم خشک رہا اس دوران محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے ۔ اس دورن بعض اضلاع میں آج ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ حیدرآباد اور اطراف کے علاقوں میں آج مطلع جزوی طور آبر آلود رہا ۔ اور اقل ترین درجہ حرارت 23 ڈگری سیلیس اور اعظم ترین درجہ 33 ڈگری رہا ۔ شہر میں شام  یا رات کے وقت بارش کا امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT