Thursday , December 13 2018

تلنگانہ میں موسم خشک رہنے کی پیش قیاسی

حیدرآباد 25 نومبر (سیاست نیوز) خلیج بنگال میں آج ہوا کے دباؤ میں کمی واقع ہوئی، جس کی وجہ سے جنوبی ساحلی آندھراپردیش اور رائلسیما میں بعض مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے۔ شمالی ساحلی آندھرا اور تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے بموجب حیدرآباد اور مضافات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ صبح کے وقت کہر رہے گی۔ اعظم ترین درجہ حرارت 30 اور اقل ترین 25 ڈگری سلسیئس کے آس پاس ہوگا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT