Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا

تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا

حیدرآباد /8 جنوری ( سیاست نیوز ) علاقہ تلنگانہ و آندھرا میں آئندہ دو دنوں میں موسم خشک رہے گا ۔  نندی گاما اور آروگیا ورم میں اقل ترین درجہ حرارت 13 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت 11 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT