Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں موسم خشک

تلنگانہ میں موسم خشک

حیدرآباد 21 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں آئندہ 5 دن موسم خشک رہے گا۔ درجہ حرارت میں نمایاں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سیلسیس محبوب نگر میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT