Tuesday , December 18 2018

تلنگانہ میں مچھلیوں کی افزائش کیلئے اقدامات

بانسواڑہ ۔ 22۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ میں جملہ ندیوں کی تعداد 718 اور 46 ہزار تالابوں کو مکمل طور پر مچھلیوں کی پرورش کیلئے 200 کروڑ مچھلیوں کی ضرورت ہے ۔ وزیر زراعت پوچا رام سرینواس ریڈی بانسواڑہ نے منڈل کے موضع سومیشوار گنگا پورا سنگم بھون کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ حیدرآباد کے سٹی کے ندی اور تالابوں کے علاوہ تلنگا

بانسواڑہ ۔ 22۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ میں جملہ ندیوں کی تعداد 718 اور 46 ہزار تالابوں کو مکمل طور پر مچھلیوں کی پرورش کیلئے 200 کروڑ مچھلیوں کی ضرورت ہے ۔ وزیر زراعت پوچا رام سرینواس ریڈی بانسواڑہ نے منڈل کے موضع سومیشوار گنگا پورا سنگم بھون کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ حیدرآباد کے سٹی کے ندی اور تالابوں کے علاوہ تلنگانہ اسٹیٹ کے 9 اضلاع میں 25 ندیوں کو مچھلیوں کے بچوں کے مرکز کے طریقہ کیلئے 11 کروڑ روپئے اب تک منظور کئے ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT