Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں کل سے انٹر میڈیٹ امتحان

تلنگانہ میں کل سے انٹر میڈیٹ امتحان

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( آئی این این ) : نئی ریاست تلنگانہ میں دو شنبہ 9 مارچ 2015 سے 27 مارچ 2015 کے درمیان انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ حکام نے انٹر میڈیٹ امتحانات کے پرامن انعقاد کے لیے وسیع تر انتظامات کیے ہیں ۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کے عہدیداروں کے مطابق یہ امتحان تلنگانہ کے 10 اضلاع میں قائم کردہ 1251 سنٹرس میں منعقد ہوگا جب کہ پہلے سال کے امتحان میں 4.67 لاکھ طلباء حصہ لیں گے جب کہ دوسرے سال کے انٹر میڈیٹ میں تقریبا 4.99 لاکھ طلباء حصہ لیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT